*مختصر نظم* *زارافراز* ذات کے میری بوسیدہ سے گھر، آنگن، بستی اور سرحد جس پر چلتی شاہی اس کی میری ذات..... حکومت اس کی نا دوں پھر بھی چھین ہی لے گا
No comments:
Post a Comment