*مختصر نظم* *زارافراز*
گزشتہ شب تمہارے شغل کے گواہ سب تھے ٹوٹی ہوئی چوڑی خون کا قطرہ دو چائے کے کپ تھے....!
No comments:
Post a Comment